Make restart shourtcut tip

ریسٹارٹ شارکٹ بنانا

کبھی کسی نے ڈسک ٹاپ سے سسٹم کو ری سٹارٹ کیا
نہیں کیا تو اب ہو گیا
میں ایک چھوٹی سی ٹرک دیتا ہوں جس سے اپ ریستارٹ کا شارکٹ ڈسکٹاپ پر
بنا سکتے ہیں اور اس پر ڈبل کلک کرتے ہیں پی سی ریسٹارٹ
سب سے پہلے اپنے ڈسک ٹاپ پر رایٹ کلک کریں اور نیو کی اپشن میں سے شارٹ کٹ
کو سلیکٹ کریں ۔

Step:1

اب جو ونڈو اوپن ہو گی اس میں کچھ اس طرح سے لکھئں
shutdown -r -t 00

Step:2

اس میں وہ دائرے والی جگہ پر اوپر دیا کوڈ لکھیں یا اس کو کاپی کر کے
وہاں پیسٹ کر دیں اور نیکسٹ کا بٹن پریس کر دیں۔
اب نیکسٹ پریس کرنے کے بعد اس کو کوئی بھی نام دیں یہاں پر اور

فنش کا بٹن پریس کر دیں

Step:3

اب آپ کے ڈسک ٹاپ پر ایک آئیکن اے گا جو کے ریسٹارٹ کا شارٹ کٹ ہو گا
نا!! نا!! اوپن نہیں کرنا اس کو ورنہ ریسٹارٹ ہو جاے گا
امید ہے اس کی سمجھ لگی ہو گی اپ کو اگر نہ پتا چلے تو ڈبل کلک کر کے دیکھ لیجیے گا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: