~New Folder Ka Virus???? Ab koi Masla Naheen~!!!!!!!!!!

salamec

سلام علیکم

امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے

آپ کے لئے اک زبردست ٹپ لیا ہے

امید ہیہ آپ سب کو بھی پسند آئیگی

نیو فولڈر وائرس کو ختم کرنے کا تریکا

سب سے پہلے تعارف

دوستو نیو فولڈر اک ایسا وائرس ہے جس میں کسی فولڈر کے اندر اسی فولڈر کے نام سے فولڈر بن جاتا ہے

اور اگر آپ گلتی سے اس فولڈر پر کلک کر دیتے ہیں تو آپ کی ہارڈ ڈرائیو کے اندر موجود ہر فولڈر کے اندراسی فولڈر کے نام سے اک فولڈر بن جاتا ہے

دوستو تعارف بہت ہوگیا اب آپ کو بتاتا ہوں کے آپ اس وائرس سے جان کیسے چھڑا سکتے ہیں

سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں اور پھر اسٹارٹ مینو پر کلک کریں

پھرسرچ پر کلک کریں

جب آپ کے سامنے سرچ رزلٹ اوپن ہو جائے

پھر لیفٹ سائیڈ پر آل فائیلس اینڈ فولڈر پر کلک کرتے ہوئے سرچ باکس میں

(.exe)

ٹائپ کریں تو پھر سرچ رزلٹ کے اندر فائیل کے ساتھ ساتھ کچھ فولڈر بھی دکھائے دیں گے

جب آپ ان میں سے کسی بھی فولڈر پر مائوس کا پوئنٹ لے جائیں گے تواس فولڈر کی معلومات ظاہر کر دیگا

اگر اس معلومات میں فل ورشن کے ساتھ ساتھ 1.1.0.0 یا 3.3.0.0 لکھا ہوا ہو تو یانی اس میں وائرس ہے

تمام فولڈر کو

Shift

شفٹ کا بٹن دبا کر اک ساتھ سلیکٹ کر کے

Delete

کر دیں

اور اپنا کمپیوٹر ریسٹارٹ کر دیں آپ کا مثلا حل ہو جائیگا

نوٹ

ایسے تمام فولڈر کو

Delete

کرتے وقت کسی بھی فولڈر پر ڈبل کلک مت کیجیےگا

ورنہ وائرس دوبارہ پھیلنا شروع ہوجائیگا اور فولڈر

Delete

نہیں ہوگا

الله حافظ

Enjoy Nownice

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: